کبوتر بازی کے جھگڑے میں ایک شخص نے 3 حریفوں کو قتل کرکے خود کشی کر لی


پرتگال میں کبوتر بازی میں سبقت لے جانے کی دوڑ تباہی میں بدل گئی۔ کبوتروں کے شوقین ایک شخص نے مقابلہ کے تین حریفوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ پرتگال کے شہر سیتوبال میں پیش آیا جہاں کبوتروں کی اڑان کا مقابلہ خونی واقعے میں بدل گیا۔
کبوتروں کی دوڑ میں حریفوں کے درمیان جھگڑا ہوگیا تھا۔ پولیس کمشنر اینڈریا گونسالویس کے مطابق 30 سے 60 سال کی عمر کے چار افراد کے درمیان جھگڑا ہوا ۔ ان میں سے ایک نے خود کو گولی مارنے سے پہلے باقی تین کو مار ڈالا۔
پرتگال میں آتشیں اسلحے کے استعمال پر پابندی ہے تاہم اسلحہ کے ذریعہ شکار کی اجازت دی جاتی ہے۔ پولیس کے اعدادوشمار کے مطابق پرتگال میں 2015 سے اب تک ہر سال ہونے والے 80 قتلوں میں سے اوسطاً پانچ اسلحے کے ذریعے کیے گئے ہیں۔
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- ایک دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 12 گھنٹے قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 2 دن قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 2 دن قبل

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 2 دن قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 7 گھنٹے قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 12 گھنٹے قبل

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- ایک دن قبل

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- ایک دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 7 گھنٹے قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- ایک دن قبل








