اسلام آباد کی حدود میں کسی بھی جلسے، جلوس اور اجتماع کی اجازت نہیں ہوگی

شائع شدہ 2 years ago پر May 1st 2023, 7:02 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان تحریک انصاف کے ریلیوں کے اعلان کے بعد اسلام آباد اور پشاور میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ العمل ہونے کے باعث اسلام آباد کی حدود میں کسی بھی جلسے، جلوس اور اجتماع کی اجازت نہیں ہوگی۔ قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف بلا امتیاز قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
اسلام آباد پولیس کے مطابق فیض آباد اور دیگر راستوں سے اسلام آباد میں داخل ہونے والے شہریوں کو چیکنگ کے بعد داخل ہونے دیا جائے گا۔ کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں پکار 15 پر کال کریں۔
خیال رہے کہ پی ٹی آئی نے مہنگائی کے خلاف ملک بھر میں مارچ کا اعلان کر رکھا ہے۔ لاہور میں لبرٹی چوک سے پیدل ریلی نکالی جائے گی جبکہ راولپنڈی اور پشاور سے بھی ریلی نکالی جائے گی۔
پی ایس ایل 10: بقیہ میچز 17 مئی سے شروع کروانے کا فیصلہ
- 11 hours ago

وزیراعظم کا ہر سال 10 مئی کو یوم معرکہ حق منانے اور شہداکیلئےپیکیج کا اعلان
- 11 hours ago
.webp&w=3840&q=75)
پاک بھارت ڈی جی ایم اوز میں رابطہ
- 16 hours ago

پاک بھارت سیزفائر کے بعد پاکستان کا فلائٹ آپریشن معمول پر آگیا
- a minute ago

امریکا نے جوہری معاہدے کے حوالے سے ایران پر مزید پابندیاں لگا دیں
- 17 minutes ago

سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کمی
- 16 hours ago

حالیہ پاک بھارت کشیدگی کا ملکی معیشت پر کوئی بڑا مالی اثر نہیں پڑے گا، وزیر خزانہ
- 9 minutes ago

حماس نے امریکی نژاد اسرائیلی فوجی ایدان الیگزینڈر کو رہا کردیا
- 4 minutes ago

پاک بھارت کشیدگی : رافیل کمپنی کے شیئرزمزیدگرگئے
- 15 hours ago

جنرل عاصم منیر کی سی ایم ایچ آمد،معرکہ حق کےزخمیوں کی عیادت
- 11 hours ago

قومی اسمبلی سے مسلح افواج کو خراج تحسین پیش کرنے کی قراردادمنظور
- 12 hours ago

پاکستان کی طرف سے یقین دہانی کروائی گئی کہ آئندہ مزید کارروائی نہیں ہوگی ، نریندر مودی
- 10 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات