مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز مثبت انداز میں ہوا، صبح دس بجے کے قریب انڈیکس میں 100 سے زائد پوائنٹس کی تیزی ریکارڈ کی گئی۔

شائع شدہ 2 years ago پر May 8th 2023, 10:36 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز مثبت انداز میں ہوا، صبح دس بجے کے قریب انڈیکس میں 100 سے زائد پوائنٹس کی تیزی ریکارڈ کی گئی۔
کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس میں 412.49 پوائنٹس کی مندی ریکارڈ کی گئی، گراوٹ کے باعث 42 ہزار کی نفسیاتی حد بھی گر گئی اور انڈیکس 41829.49 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ کر بند ہوا۔
پورے کاروباری روز کے دوران کاروبار میں 6 کروڑ 87 لاکھ 53 ہزار 925 شیئرز کا لین دین ہوا، بدترین مندی کے باعث سرمایہ کاروں کو 80 ارب روپے سے زائد کا نقصان برداشت کرنا پڑ گیا۔
صارفین کے لیے بڑی خبر،واٹس ایپ کا کوئیک ری کیپ کے نام سے نیا فیچر متعارف
- 36 minutes ago

پاکستانی پاسپورٹ میں بڑی تبدیلی کا فیصلہ
- 3 hours ago

چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ کا ڈیگاری واقعے کا نوٹس
- a few seconds ago

پنجاب کے بیشتر اضلاع میں آج سے مون سون بارشوں کی پیشگوئی، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
- 4 hours ago

کے پی حکومت نے مخصوص نشستوں پر منتخب ارکان کی حلف برداری کو چیلنج کر دیا
- 4 hours ago

واشنگٹن میں بھارتی یومِ آزادی کے موقع پر "سکھ فار جسٹس "کی جانب سے بڑا اعلان
- 32 minutes ago

گلگت بلتستان کے ماحولیاتی نمونوں میں وائلڈ پولیو وائرس کی موجودگی کی تصدیق
- 5 hours ago

وزیر داخلہ کا غیر قانونی امیگریشن میں ملوث مافیاکے خلاف سخت کریک ڈاؤن کا حکم
- 13 minutes ago

ڈھاکہ: بنگلہ دیشی ائیر فورس کا طیارہ گر کر تباہ،ایک شخص جاں بحق،متعدد زخمی
- 30 minutes ago

اسٹیٹ بینک نے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کی تفصیلات جاری کر دیں
- 25 minutes ago

ایوان بالا کے انتخابات میں شکست کے باوجود جاپانی وزیر اعظم کا عہدہ چھوڑنے سے انکار
- 2 hours ago

آئی ایس پی آر سمر انٹرن شپ، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری کی طلبہ کیساتھ خصوصی نشست
- 3 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات