Advertisement
پاکستان

القادر ٹرسٹ کیس: عمران خان کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

نیب نے 14 روز کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی تھی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر May 10th 2023, 9:39 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
القادر ٹرسٹ کیس: عمران خان کا 8 روزہ  جسمانی ریمانڈ منظور

القادر ٹرسٹ کیس میں عمران خان کا 8 دن کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا گیا۔نیب نے 14 روز کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی تھی۔احتسااب عدالت نے عمران خان کو مزید تفتیش کے لئے نیب روالپنڈی کے حوالے کر دیا۔

احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے محفوظ فیصلہ سنایا۔17 مئی کو عمران خان کو دوبارہ احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

Advertisement
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

  • 3 دن قبل
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 2 دن قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • ایک دن قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 2 دن قبل
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • ایک دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 3 دن قبل
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • ایک دن قبل
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک