اسلام آباد میں دفعہ 245 نافذ ہے۔تمام شہری قانون کا احترام کریں


اسلام آباد میں آمدورفت کے لئے تمام راستے کھلے ہیں اور ٹریفک معمول کے مطابق رواں دواں ہے۔ اسلام آباد پولیس کی طرف سے جاری بیان کے مطابق اسلام آباد میں دفعہ 245 نافذ ہے۔تمام شہری قانون کا احترام کریں اور کسی بھی قسم کی غیر قانونی سرگرمیوں سے باز رہیں.
اسلام آباد میں آمدورفت کے تمام راستے کھلے ہیں۔ ٹریفک معمول کے مطابق رواں دواں ہے۔
— Islamabad Police (@ICT_Police) May 11, 2023
تمام شہریوں سے گذارش ہے کہ قانون کا احترام کریں۔ اسلام آباد میں دفعہ 245 نافذ ہے۔
کسی بھی قسم کی غیر قانونی عمل کرنے والوں کے خلاف پولیس، ایف سی، رینجرز اور پاک افواج کارروائی کرنے کے مجاز ہیں۔…
اسلام آباد پولیس کا کہنا تھا کہ پولیس، ایف سی، رینجرز اور پاک افواج غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائی کرنے کے مجاز ہیں۔
پولیس نے شہریوں سے اپیل کی ہےکہ اچھے شہری ہونے کا ثبوت دیں اور قانون کا احترام کریں۔ قانون سب کےلیے برابر ہے اور اس پر عمل کرنا سب کی ذمہ داری ہے۔

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 3 دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 30 منٹ قبل

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- ایک دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 18 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- ایک دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 43 منٹ قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 37 منٹ قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 3 دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک دن قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 3 دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 3 دن قبل

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- ایک دن قبل







