ملک دیوالیہ ہوتاہےیالوگ بھوکےمرتے ہیں اس سے حکمرانوں کو فرق نہیں پڑتا،شیخ رشید
13پارٹیوں کی یہی خواہش ہےکہ عمران خان کی نااہلی کے بعد وہ جیل میں ہو،سربراہ عوامی مسلم لیگ


عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ملک دیوالیہ ہوتاہےیالوگ بھوکےمرتے ہیں اس سےشریف زاداری اور فضل الرحمان کوکوئی فرق نہیں پڑتا، انکا مسئلہ صرف عمران خان اورانتقام ہے
13پارٹیوں کی یہی خواہش ہےکہ عمران خان نااہل ہوجیل میں ہواوراُس سےنجات ہوشہبازکی تقریر ریضیہ بٹ کاناول تھی نواز زرداری ہمیشہ فوج کادست شفقت چاہتے ہیں پاکستان کی عظیم فوج کبھی اپنی عوام پرگولی نہیں چلا تی اداروں کوباخوبی علم ہےحکومت کی اہلیت اورصلاحیت صفرہے انکی سیاسی موت ہو چکی ہے
— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) May 11, 2023
اپنے ٹویٹ میں شیخ رشید کا کہنا تھا کہ 13پارٹیوں کی یہی خواہش ہےکہ عمران خان کی نااہلی کے بعد وہ جیل میں ہواوراُس سےنجات مل جائے۔ شہبازکی تقریر ریضیہ بٹ کاناول تھی۔ نوازشریف اور آصف علی زرداری ہمیشہ فوج کادست شفقت چاہتے ہیں۔ پاکستان کی عظیم فوج کبھی اپنی عوام پرگولی نہیں چلا تی اداروں کوباخوبی علم ہےحکومت کی اہلیت اورصلاحیت صفرہے انکی سیاسی موت ہو چکی ہے۔
اس حکومت کاکوئی والی وارث نہیں نہ انکےکوئی کہےمیں ہے نہ انکااحترام ہےنہ مقام ہے یہ نفرت کانشان ہیں ملک کےلیےبڑابحران ہیں عوام میں جانےکےقابل نہیں جس چینل پرآتے ہیں لوگ چینل بدل لیتے ہیں جن لوٹوں نے نوٹ لے کر ووٹ بیچے انکوبھی رینجرکی سیکورٹی دی گئی ہے آئین موم کی ناک بن گیاہے
— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) May 11, 2023
سابق وزیر داخلہ نے کہا کہ نیب کوگالیاں دینےوالےنیب کےشادیانےبجارہےہیں۔ عدالتوں کےاحترام کی بجائےعدالتوں سےہی گرفتاریاں کی جارہی ہیں۔ انصاف نیلام ہورہاہے، اللہ کےبعد عدلیہ ہی فیصلہ کرسکتی ہے۔ملک دیوالیہ ہوتاہےیالوگ بھوکےمرتے ہیں اس سےشریف زاداری فضل الرحمان کوکوئی فرق نہیں پڑتاانکا مسئلہ صرف عمران خان اورانتقام ہے
انہوں نے مزید کہا کہ اس حکومت کاکوئی والی وارث نہیں ہے اور نہ انکےکوئی کہےمیں ہے۔ انکااحترام ہےاور نہ مقام ہے۔ یہ نفرت کانشان ہیں اور ملک کےلیےبڑابحران ہیں۔ حکومتی ارکان عوام میں جانےکےقابل نہیں جس چینل پرآتے ہیں لوگ چینل بدل لیتے ہیں جن لوٹوں نے نوٹ لے کر ووٹ بیچے انکوبھی رینجرکی سیکورٹی دی گئی ہے آئین موم کی ناک بن گیاہے
ہری پورمیں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مشہور ٹک ٹاکر جاں بحق
- 15 گھنٹے قبل

اسلام آباد کے بعد لاہور میں گیس لیکج دھماکا،8 افراد جھلس کر زخمی
- 11 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے انڈونیشیا کے وزیر دفاع کی ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
- 8 گھنٹے قبل

سابق ٹیسٹ کرکٹر اور قومی سلیکٹرمحمد الیاس انتقال کر گئے
- 12 گھنٹے قبل

صدر مملکت نے نے اسلام آباد مقامی حکومت آرڈیننس پر دستخط کر دیے
- 14 گھنٹے قبل

ٹرمپ نے خود کو وینزویلا کا قائم مقام صدر ڈکلیئر کردیا
- 12 گھنٹے قبل

وفاقی حکومت کا بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے نہ کرنے کا فیصلہ
- 15 گھنٹے قبل

نئے کرنسی نوٹ تیار، چھپائی کیلئے اسٹیٹ بینک کو حکومت کی اجازت کا انتظار
- 12 گھنٹے قبل
کراچی شدید سرد موسم کی لپیٹ میں،کم سے کم درجہ حرارت6 ڈگری تک چلا گیا
- 15 گھنٹے قبل

وزیراعظم کا نیووٹیک کی کارکردگی پر اظہارِ اطمینان، تکنیکی و فنی پروگرامز کے نئے اہداف کا تعین کرنے کی ہدایت
- 10 گھنٹے قبل

ٹیکنالوجی کے مؤثر استعمال سے عوام کو سہولیات کی فراہمی مزید سہل اور ڈیجیٹائزیشن کے عمل میں تیزی لائی جائے،وزیراعظم
- 9 گھنٹے قبل

ٹانک اور لکی مروت میں پولیس پر حملے، ایس ایچ او سمیت 6 اہلکار شہید، 3 زخمی
- 15 گھنٹے قبل








.webp&w=3840&q=75)

