Advertisement
تجارت

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ

کراچی: سونے کی فی تولہ قیمت میں دو ہزار روپے کا اضافہ ہو گیا ہے جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر دو لاکھ 37  ہزار300 روپے ہو گئی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر May 22nd 2023, 11:35 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں  ہزاروں روپے کا اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں دو ہزار روپے کا اضافہ ہو گیا ہے جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر دو لاکھ 37  ہزار300 روپے ہو گئی ہے۔

مارکیٹ اعداد و شمار کے تحت اس وقت 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی ایک ہزار 714 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ملک میں 10 گرام سو نے کی قیمت بڑھ کر 2 لاکھ 3 ہزار 446 روپے ہو گئی ہے۔

Advertisement
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

  • ایک گھنٹہ قبل
نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

  • ایک دن قبل
وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

  • 2 گھنٹے قبل
بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

  • 2 دن قبل
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

  • ایک دن قبل
ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

  • ایک دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

  • ایک گھنٹہ قبل
پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 20 گھنٹے قبل
پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے