بھارت کے کسانوں نے ایک بار پھر ادالحکومت نئی دلی کا رخ کر لیا ہے،کسان اپنے مطالبات کے لیے دلی کی جانب لانگ مارچ کرنے کو تیار۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست پنجاب سے مظاہرین کی بڑی تعداد نئی دلی کے اطراف جمع ہو گئی ہے، کسانوں نے ظالمانہ زرعی قوانین کی واپسی تک ڈٹے رہنےکا عزم کیا، کسانوں کے احتجاج کے باعث بھارتی وزیراعظم مودی کی حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہے۔
نئی دلی میں کسانوں کا تاریخی احتجاج زور شور سے جاری ہے، گندم کی کٹائی اور منڈیوں میں فروخت کی مصروفیت کے باوجود بھارتی ریاست پنجاب سے کسانوں کے قافلے نئی دلی کے لیے روانہ ہوئے۔اس حوالے سے کسان رہنما جوگندر سنگھ کا کہنا ہے کہ بھارتی حکومت کے لاک ڈاؤن سے ان کی تحریک کو کوئی فرق نہیں پڑتا۔
کاشتکاروں کا کہنا ہے کہ بھارت سرکار وائرس سے نہ ڈرائے، کورونا سے زیادہ لوگ بھوک سے مرجائیں گے۔ کسانوں کے قافلے میں خواتین کی بھی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔بھارتی ریاست ہریانہ کے قریب خانوری شہر پہنچنے پر کسانوں کے قافلے کے بھرپور استقبال کیا گیا۔
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- ایک دن قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- ایک گھنٹہ قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 گھنٹے قبل

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی
- ایک دن قبل

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان
- ایک دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 4 گھنٹے قبل

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- 2 دن قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- ایک دن قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 گھنٹے قبل

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 2 دن قبل

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت
- ایک دن قبل

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار
- ایک دن قبل






