یہ دن ہر سال 22 اپریل کو دنیا بھر میں منایا جاتا ہے ، جس کا مقصد ماحولیاتی آلودگی سے زمین کو پہنچنے والے نقصان سے محفوظ بنانا اور لوگوں میں آگہی اور زمین سے محبت کا شعور اجاگر کرنا ہے۔

رواں سال زمین کے تحفظ کے عالمی دن پر گوگل نے بھی خصوصی وڈیو ڈوڈل متعارف کروا دیا۔ گوگل نے اس ویڈیو میں صارفین کو زمین کو محفوظ بنانے کیلئے زیادہ سے زیادہ درخت لگانے کا پیغام دیا ہے ۔ اینیمٹڈ ڈوڈل میں سب سے پہلے ایک چھوٹی سی لڑکی کو ایک پودا لگاتے ہوئے دکھایا گیا ہے جو بعد میں اس لڑکی کی عمر کے ساتھ ہی بڑھتا ہوا ایک لمبے درخت کی شکل اختیار کرجاتا ہے۔ اس کے بعد وہ ایک چھوٹے لڑکے کو بھی درخت لگانے کی ترغیب دیتی ہے اور یہ سلسلہ اسی طرح جاری رہتا ہے۔
اس دن کی ابتدا 48 برس قبل 1970 میں امریکی سینیٹر گیرولڈ نیلسن نے کی، جن کا عزم ماحول کو صاف ستھرا رکھنا تھا۔ کیلیفورنیا میں بڑے پیمانے پر تیل پھیل جانے اور اس کے برے اثرات کو اس دن کے منائے جانے کی اہم وجہ تسلیم کیا جاتا ہے۔ گزرتے وقت کے ساتھ ساتھ یہ دن ارتھ ڈے نیٹ ورک کا حصہ 193 ملکوں تک پھیل چکا ہے۔
استنبول نیول شپ یارڈ میں پاکستان نیوی کے جہاز پی این ایس خیبر کی کمیشننگ تقریب کا انعقاد
- 3 days ago
کمبوڈیا میں سرحدی جھڑپوں کے باعث پانچ لاکھ سے زائد افراد بے گھر ہو گئے
- 3 days ago

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایشیا کپ فاتح پاکستان انڈر19 کرکٹ ٹیم سے ملاقات
- a day ago
انڈر 19ایشیا کپ فائنل:پاکستان نے بھارت کو عبرتناک شکست دے دی
- 3 days ago
وزیراعظم کا انڈر 19 ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 1 کروڑ روپے انعام کا اعلان
- 15 hours ago
ملکہ ترنم نور جہاں کی پچیسویں برسی
- 15 hours ago

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف کے ہاں بیٹے کی پیدائش
- 4 days ago
ریاست کے علاوہ کوئی جہاد کا حکم یا فتویٰ نہیں دے سکتا، چیف آف ڈیفنس فورسزعاصم منیر
- 3 days ago

عارف حبیب کنسورشیم نے135 ارب روپے میں پی آئی اے خرید لی
- 17 hours ago
خیبر پختونخوا: سکیورٹی فورسز کی 2کارروائیوں میں فتنہ الخوارج کے 9 دہشتگرد ہلاک
- 3 days ago
فیلڈ مارشل عاصم منیر بااثر تزویراتی رہنما کے طور پر ابھرے، فنانشل ٹائمز
- 17 hours ago

میرے لیڈر کے خلاف آج انصاف کے منافی فیصلہ ہوا، سہیل آفریدی کا سزا پرردعمل
- 4 days ago




