Advertisement
تجارت

ہفتہ وار مہنگائی کے اعدادوشمار جاری ، 12 اشیائے خورد و نوش مزید مہنگی

لاہور : ملک میں ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 0.40 فیصد کی معمولی کمی جبکہ مہنگائی کی مجموعی شرح 17اعشاریہ 68 فیصد ریکارڈ ہوا ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Apr 24th 2021, 10:35 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق  ادارہ شماریات کی جانب سے  جاری کی گئی ہفتہ وار رپورٹ میں  12 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا جبکہ رواں ہفتے13اشیاء کی قیمتوں میں کمی 26اشیاء کی قیمتوں میں استحکام رہا۔

ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 68 روپے مہنگا ہو گیا، آٹے کا 20کلو تھیلے کی قیمت68 روپے مہنگا ہونے کے بعد 1056 روپے کی سطح پر پہنچ گئی، مٹن کی فی کلو قیمت میں 15 روپے کا اضافہ،فی کلو مٹن کی قیمت 1045 روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئ،بیف 4 روپے آلو  89 پیسے فی کلو مہنگے ہوئے۔

ایک ہفتے میں تازہ دودھ،چاول خشک دودھ مہنگا ہوا، جبکہ ٹماٹر فی کلو 16 روپے تک سستے ہو گئے،فی درجن انڈے 10 روپے تک سستے ہو گئے،مرغی کا گوشت،ایل پی جی ،دال ماش ،دال مونگ کی قیمتوں میں کمی رونما ہوئی  جبکہ چینی 97 روپے فی کلو سے کم ہو کر 94.50 روپے کی ہو گئی۔

Advertisement
فیلڈ مارشل عاصم منیر اہم دورے پر ایران پہنچ گئے

فیلڈ مارشل عاصم منیر اہم دورے پر ایران پہنچ گئے

  • 14 hours ago
سہ ملکی ون ڈے سیریز: پاکستان نے انگلینڈکو 87 رنز سے شکست دیدی

سہ ملکی ون ڈے سیریز: پاکستان نے انگلینڈکو 87 رنز سے شکست دیدی

  • 10 hours ago
فیلڈ مارشل، سعودی سفیر کی علاقائی سلامتی کی صورتحال پر گفتگو

فیلڈ مارشل، سعودی سفیر کی علاقائی سلامتی کی صورتحال پر گفتگو

  • a day ago
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • 4 days ago
حرمین شریفین کا تحفظ پاکستان کیلئے اولین ترجیح ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر

حرمین شریفین کا تحفظ پاکستان کیلئے اولین ترجیح ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 days ago
معروف اداکاروپروڈیوسر صمد عارض پاکستان پہنچ گئے، شان شاہد اور امر خان سے ملاقات

معروف اداکاروپروڈیوسر صمد عارض پاکستان پہنچ گئے، شان شاہد اور امر خان سے ملاقات

  • 14 hours ago
مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

  • 6 hours ago
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 4 days ago
بالی وڈ اداکار ٹائیگر شروف پر قاتلانہ حملہ کرنیوالے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا

بالی وڈ اداکار ٹائیگر شروف پر قاتلانہ حملہ کرنیوالے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا

  • 2 days ago
ایلون مسک نے آئندہ سال ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کا ایک شیئر بطور تحفہ دینے کا اعلان کردیا

ایلون مسک نے آئندہ سال ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کا ایک شیئر بطور تحفہ دینے کا اعلان کردیا

  • a day ago
پاکستان کسٹمز نے سکھر بیراج پر اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی

پاکستان کسٹمز نے سکھر بیراج پر اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی

  • 6 hours ago
فنکار برادری نے کھیلوں کے فروغ کا بیڑہ اٹھا لیا

فنکار برادری نے کھیلوں کے فروغ کا بیڑہ اٹھا لیا

  • 14 hours ago
Advertisement