لاہور : ملک میں ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 0.40 فیصد کی معمولی کمی جبکہ مہنگائی کی مجموعی شرح 17اعشاریہ 68 فیصد ریکارڈ ہوا ۔

تفصیلات کے مطابق ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کی گئی ہفتہ وار رپورٹ میں 12 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا جبکہ رواں ہفتے13اشیاء کی قیمتوں میں کمی 26اشیاء کی قیمتوں میں استحکام رہا۔
ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 68 روپے مہنگا ہو گیا، آٹے کا 20کلو تھیلے کی قیمت68 روپے مہنگا ہونے کے بعد 1056 روپے کی سطح پر پہنچ گئی، مٹن کی فی کلو قیمت میں 15 روپے کا اضافہ،فی کلو مٹن کی قیمت 1045 روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئ،بیف 4 روپے آلو 89 پیسے فی کلو مہنگے ہوئے۔
ایک ہفتے میں تازہ دودھ،چاول خشک دودھ مہنگا ہوا، جبکہ ٹماٹر فی کلو 16 روپے تک سستے ہو گئے،فی درجن انڈے 10 روپے تک سستے ہو گئے،مرغی کا گوشت،ایل پی جی ،دال ماش ،دال مونگ کی قیمتوں میں کمی رونما ہوئی جبکہ چینی 97 روپے فی کلو سے کم ہو کر 94.50 روپے کی ہو گئی۔

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- ایک دن قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- ایک دن قبل

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت
- 2 دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- ایک گھنٹہ قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 2 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 3 گھنٹے قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- ایک گھنٹہ قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 گھنٹے قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- ایک دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 3 گھنٹے قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- ایک دن قبل











