فائنل جیتنے میں کامیاب ہو گئے تو وہ ریکارڈ 23 گرینڈ سلام ٹائٹل جیت جائیں گے

شائع شدہ 2 years ago پر Jun 10th 2023, 5:56 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پیرس: شہرہ آفاق ٹینس سٹار نوواک جوکووچ نے جیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے فرنچ اوپن کے فائنل میں جگہ بنا لی، سیمی فائنل میں انہوں نے ہسپانوی حریف کارلوس الکاریز کو شکست دی، سال کے دوسرے گرینڈ سلام فرنچ اوپن کے دلچسپ مقابلے فرانس کے دارالحکومت پیرس میں جاری ہیں۔
مینز سنگلز مقابلوں کے دوسرے سیمی فائنل میں عالمی نمبر 3 سربیا کے نوواک جوکووچ نے عالمی نمبر 1 سپین کے کارلوس الکاریز کو دلچسپ مقابلے کے بعد 3-6 ، 7-5، 1-6 اور 1-6 سے ہرا کر فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا، فرنچ اوپن فائنل میں نوواک جوکووچ کا مقابلہ کل(اتوار کو) عالمی نمبر 4 ناروے کے کیسپر روڈ سے ہو گا، اگر جوکووچ یہ فائنل جیتنے میں کامیاب ہو گئے تو وہ ریکارڈ 23 گرینڈ سلام ٹائٹل جیت جائیں گے۔

پاکستان کا پہلا ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ 19 اکتوبر کو لانچ ہوگا
- 21 گھنٹے قبل

خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے حلف اٹھا لیا
- 21 گھنٹے قبل

9 مئی کیس: شاہ محمود قریشی کی بریت لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
- ایک دن قبل

لاہور سے مریدکے تک احتجاج: پولیس نے 253 افراد گرفتار کرلیے
- ایک دن قبل

خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے حلف اٹھا لیا
- 21 گھنٹے قبل

افغان طالبان کے حملے ناکام، پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی، 50 دہشتگرد ہلاک
- 20 گھنٹے قبل
.jpg&w=3840&q=75)
افغان طالبان کی درخواست پر پاکستان کا 48 گھنٹے کے لیے سیز فائر کا اعلان
- 19 گھنٹے قبل

مہمند میں پاک فوج کی بڑی کارروائی، ٹی ٹی پی کے 30 دہشتگرد ہلاک
- 19 گھنٹے قبل

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ، 1.2 ارب ڈالر کی قسط منظور
- ایک دن قبل

خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے حلف اٹھا لیا
- 21 گھنٹے قبل

صدر مملکت سے آرمی چیف کی ملاقات، ملکی سیکیورٹی صورتحال پر تفصیلی گفتگو
- 20 گھنٹے قبل

بھارتی اداکار پنکج دھیر کینسر کے باعث 68 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات