Advertisement
پاکستان

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف آج بجٹ پر بحث کا آغاز کریں گے

آئندہ مالی سال 24-2023 کے بجٹ پر بحث شروع ہوگی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jun 12th 2023, 4:24 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف آج بجٹ پر بحث کا آغاز کریں گے

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف راجا ریاض آج پیر کو بجٹ پر بحث کا آغاز کریں گے۔

قومی اسمبلی کا اجلاس آج سہ پہر4بجے پارلیمنٹ ہائوس میں ہوگا جس میں آئندہ مالی سال 24-2023 کے بجٹ پر بحث شروع ہوگی۔

قواعد کے مطابق قائد حزب اختلاف بجٹ پر بحث کا آغاز کرتے ہیں۔راجہ ریاض کودوسری مرتبہ بجٹ پر بحث کے آغاز کا’’اعزاز‘‘حاصل ہورہا ہے، وہ حکومت کو ملک کومعاشی بحران سے نکالنے اورعومی مسائل کے حل کی تجاویز دیں گے۔

Advertisement
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • 13 گھنٹے قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 6 گھنٹے قبل
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • ایک دن قبل
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • 2 دن قبل
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • 11 گھنٹے قبل
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • 9 گھنٹے قبل
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • 2 دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 6 گھنٹے قبل
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو