عرب ممالک چین کے ساتھ شراکت داری ا ور تعاون بڑھانا چاہتے ہیں،سعودی وزیر خارجہ

شائع شدہ 3 years ago پر Jun 12th 2023, 4:25 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں عرب چین سربراہی اجلاس کے پہلے روز سعودی عرب نے اربوں ڈالرکی سرمایہ کاری کا اعلان کر دیا۔
سعودی وزارت سرمایہ کاری کا کہنا تھا کہ پہلے روز10ارب ڈالرسرمایہ کاری کے معاہدے ہوئے، اجلاس میں چین اورعرب ممالک کی 3500 سے زائد کاروباری شخصیات شریک ہوئیں۔
اجلاس کے دوسرے روزٹیکنالوجی، زراعت، سیاحت اوردیگر شعبوں میں معاہدے ہوں گے، سعودی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ عرب ممالک چین کے ساتھ شراکت داری ا ور تعاون بڑھانا چاہتے ہیں۔
چین 430 ارب ڈالرسرمایہ کاری کے ساتھ عرب ممالک کاسب سے بڑا تجارتی شراکت دارہے،سعودی عرب کے مطابق صنعتکاری،سائنس اورگرین ٹیکنالوجی سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کوفروغ دیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- a day ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 2 days ago

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 10 hours ago

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 14 hours ago

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 2 days ago

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 days ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 days ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 7 hours ago

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 12 hours ago

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- a day ago

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- a day ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 7 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






