Advertisement
پاکستان

نئی پی ٹی وی اکیڈمی وزارت اطلاعات کی تاریخ کا اہم سنگ میل ہے، مریم اورنگزیب

یہ پاکستان بھر بالخصوص نوجوانوں کے لئے قابل رسائی ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jun 12th 2023, 8:04 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
نئی پی ٹی وی اکیڈمی وزارت اطلاعات کی تاریخ کا اہم سنگ میل ہے،  مریم اورنگزیب

اسلام آباد: وفاقی وزیربرائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نئی پی ٹی وی اکیڈمی وزارت اطلاعات کی تاریخ کا اہم سنگ میل ہے، میڈیا، براڈ کاسٹنگ، فلمز، اداکاری، ٹریننگ اور صلاحیت سازی کے لئے عالمی معیار کے سینٹر آف ایکسی لینس کا آغاز کرنا میرے مقصد کی عکاسی کرتا ہے، نئی مربوط اکیڈمی پاکستان بھر بالخصوص نوجوانوں کے لئے قابل رسائی ہے۔

اپنے ٹویٹ میں وفاقی وزیر نے کہا کہ پہلی فلم پالیسی کے حصے کے طور پر 13 مئی کو انہوں نے پی ٹی وی فلم انسٹیوٹ کے آغاز اور انفارمیشن سروس اکیڈمی، پی ٹی وی اور ریڈیو پاکستان اکیڈمیز کے انضمام کا اعلان کیا تھا جو وزارت اطلاعات کی تاریخ کا ایک اہم سنگ میل ہے۔انہوں نے کہا کہ نئی مربوط اکیڈمی کا ٹیزر شیئر کرتے ہوئے مجھے خوشی ہو رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ آئی ایس اے، پی ٹی وی اور ریڈیو پاکستان اکیڈمیز کا انضمام اور میڈیا، براڈکاسٹنگ، فلمز، اداکاری، ٹریننگ اور صلاحیت سازی کے لئے عالمی معیار کے سینٹر آف ایکسی لینس کا آغاز کرنا میرے مقصد کے عکاسی کرتا ہے جو پاکستان بھر بالخصوص نوجوانوں کے لئے قابل رسائی ہے، یہ اقدام میرے دل کے بہت قریب ہے۔

Advertisement
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 17 گھنٹے قبل
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • 20 گھنٹے قبل
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • 2 دن قبل
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • ایک دن قبل
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 2 دن قبل
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • 2 دن قبل
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • 3 دن قبل
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • 21 گھنٹے قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • 2 دن قبل
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • 3 دن قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 16 گھنٹے قبل
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • 2 دن قبل
Advertisement