Advertisement

بنگلہ دیش اور افغانستان کے درمیان واحد ٹیسٹ میچ کل سے شروع ہو گا

افغانستان کی ٹیم کو حشمت اللہ شہیدی لیڈ کریں گے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jun 13th 2023, 2:35 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
بنگلہ دیش اور افغانستان کے درمیان واحد ٹیسٹ میچ کل سے شروع ہو گا

ڈھاکہ: بنگلہ دیش اور افغانستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان واحد ٹیسٹ میچ کل بدھ سے شیر بنگلہ نیشنل سٹیڈیم ڈھاکہ میں شروع ہوگا۔ افغانستان کی ٹیم ان دونوں بنگلہ دیش کے دورہ پر ہے اور مہمان ٹیم اپنے دورہ بنگلہ دیش کے دوران میزبان ٹیم کے خلاف واحد ٹیسٹ کے علاوہ 3ون ڈے اور 2ٹی ٹونٹی میچز بھی کھیلے گی۔

بنگلہ دیشی ٹیم کی ٹیسٹ میچ میں قیادت لٹن داس کریں گے جبکہ افغانستان کی ٹیم کو حشمت اللہ شہیدی لیڈ کریں گے، واحد ٹیسٹ میچ کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے میچز کی سیریز کے میچز بالترتیب5،8اور 11 جولائی کو کھیلے جائیں گے۔

ون ڈے سیریز کے تینوں میچز ظہور احمد چوہدری سٹیڈیم، چٹوگرام میں کھیلے جائیں گے،اس کے بعد2 ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کے میچز بالترتیب 14اور 16جولائی کو کھیلے جائیں گے۔ ٹی ٹونٹی سیریز کے دونوں میچز سلہٹ ڈسٹرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔

Advertisement
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • ایک دن قبل
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

  • 12 گھنٹے قبل
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 6 گھنٹے قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

  • 9 گھنٹے قبل
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 2 دن قبل
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • 2 دن قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • ایک دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • ایک دن قبل
پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

  • 8 گھنٹے قبل
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

  • 11 گھنٹے قبل
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • ایک دن قبل
مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

  • 11 گھنٹے قبل
Advertisement