Advertisement

بینیم جرمے نے ٹور ڈی سوئس سائیکل ریس کا دوسرا مرحلہ جیت لیا

ارناؤڈ ڈیمارے دوسرے اور بیلجیم کے سائیکل سوار واؤٹ وین ایرٹ تیسرے نمبر پر رہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jun 13th 2023, 2:38 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
بینیم جرمے نے ٹور ڈی سوئس سائیکل ریس کا دوسرا مرحلہ جیت لیا

برن: اریٹیریا کے سائیکل سواربینیم جرمے نے ٹور ڈی سوئس سائیکل ریس کا دوسرا مرحلہ جیت لیا۔ ٹورڈی سوئس سائیکل ریس میں یہ ان کی پہلی فتح ہے۔ فرانسیسی سائیکل سوار ارناؤڈ ڈیمارے دوسرے اور بیلجیم کے سائیکل سوار واؤٹ وین ایرٹ تیسرے نمبر پر رہے۔

ٹور ڈی سوئس سائیکلنگ ریس کے دلچسپ مقابلے سوئٹزرلینڈ میں جاری ہیں، ریس کا دوسرا مرحلہ بیرومنسٹر سے نوٹل تک173.7 کلومیٹر کے فاصلے پر محیط تھا جس کو 23 سالہ اریٹیریا کے سائیکل سواربینیم جرمے نےعمدہ سائیکلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے مطلوبہ فاصلہ 3 گھنٹے، 53 منٹس اور 37 سیکنڈز میں طے کر کے پہلی پوزیشن حاصل کی، یہ ان کی ریس میں پہلی فتح ہے۔

فرانسیسی سائیکل سوار ارناؤڈ ڈیمارے دوسرے اور بیلجیم کے سائیکل سوار واؤٹ وین ایرٹ تیسرے نمبر پر رہے۔اسی طرح جمہوریہ چیک کے سائیکل سوار پاول بٹنر نے ریس میں چوتھی جبکہ سلواکین سائیکل سوار پیٹر ساگن پانچویں نمبر پر رہے۔

Advertisement
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • ایک دن قبل
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

  • 12 گھنٹے قبل
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 7 گھنٹے قبل
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 2 دن قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

  • 10 گھنٹے قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • ایک دن قبل
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • 2 دن قبل
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

  • 12 گھنٹے قبل
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • ایک دن قبل
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • ایک دن قبل
مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

  • 12 گھنٹے قبل
پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

  • 9 گھنٹے قبل
Advertisement