دونوں عدالتوں نے ملزم کو دس ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے کی ہدایت کی۔

شائع شدہ 3 years ago پر Jun 13th 2023, 9:24 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اسلام آباد کی مقامی عدالتوں نے پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کے خلاف نو مئی کی ہنگامہ آرائی کے دو مقدمات میں عبوری ضمانت منظور کر لی۔
ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا نے تھانہ ترنول میں درج مقدمے میں شاہ محمود قریشی کو انیس جون تک ضمانت دی۔ جبکہ ایڈیشنل سیشن جج سید ہارون احمد نے تھانہ کھنہ میں درج مقدمے میں چار جولائی تک ضمانت منظور کی۔
دونوں عدالتوں نے ملزم کو دس ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے کی ہدایت کی۔ شاہ محمود قریشی اپنے وکیل علی بخاری کے ہمراہ عدالتوں میں پیش ہوئے۔

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- a day ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- a day ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 3 hours ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- a day ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 2 days ago

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 2 days ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 21 hours ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 3 hours ago

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- a day ago

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- a day ago

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







