ان کے ہاں بیٹی کی پیدائش دوسری اہلیہ ہیمانی پربھو سے ہوئی

.jpg&w=3840&q=75)
بالی وڈ کے مقبول کوریوگرافر اور ڈائریکٹر پربھو دیوا کے ہاں 50 برس کی عمر میں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق پربھو دیوا نے اپنے گھر ننھی پری کی آمد کی تصدیق کی اور ساتھ ہی انہوں نے اس عمر میں والد بننے پر بے حد خوشی کا اظہار کیا۔
ان کے ہاں بیٹی کی پیدائش دوسری اہلیہ ہیمانی پربھو سے ہوئی۔
دوران انٹرویو پربھو دیوا سے بیٹی کی پیدائش سے متعلق سوال کیا گیا جس پر انہوں نے کہا 'یہ بات بالکل ٹھیک ہے کہ میرے گھر بیٹی کی آمد ہوئی ہے، اس عمر میں والد بننے پر میں خود کو اب مکمل محسوس کررہا ہوں'۔
کوریوگرافر نے مزید انکشاف کیا کہ انہوں نے اب کم کام کرنے کا فیصلہ کیا ہے کیونکہ وہ اس وقت اپنی نومولود اور اہلیہ کے ہمراہ زیادہ سے زیادہ وقت گزارنا چاہتے ہیں۔
پربھو دیوا نے کہا 'میں نے پہلے ہی اپنے کام کا بوجھ کم کردیا ہے، میں نے محسوس کیا کہ میں بہت زیادہ کام کر رہا ہوں، بس ادھر ادھر بھاگ رہا ہوں، اب میں کچھ بریک لے کر اپنی فیملی کے ساتھ اس وقت سے لطف اندوز ہونا چاہتا ہوں۔

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 2 days ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 3 hours ago

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- a day ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 2 days ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 3 hours ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- a day ago

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- a day ago

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- a day ago

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- a day ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- a day ago

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 2 days ago







