معروف امریکی اداکار ٹریٹ ولیمز ایک ٹریفک حادثے میں ہلاک ہو گئے۔

شائع شدہ 3 years ago پر Jun 14th 2023, 1:12 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
معروف امریکی اداکار ٹریٹ ولیمز ایک ٹریفک حادثے میں ہلاک ہو گئے۔
71 سالہ اداکار ورمونٹ کے علاقے میں اپنی موٹر سائیکل پر سوار تھے کے اچانک سڑک کی بائیں جانب مڑنے والی اسپورٹ موٹر وہیکل (ایس یو وی) نے انہیں ٹکر مار دی۔
پولیس کے مطابق حادثے کے فوری بعد اداکار کو ائیرلفٹ کرتے ہوئے اسپتال پہنچایا گیا تاہم اسپتال پہنچنے سے قبل وہ زندگی کی بازی ہار چکے تھے۔
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- a day ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 10 hours ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 4 hours ago

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- a day ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 10 hours ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- a day ago

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- a day ago

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- a day ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 hours ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- a day ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








