Advertisement
تجارت

سعودی عرب میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں مئی کے دوران ماہانہ بنیادوں پر 7فیصد اضافہ

مئی میں سعودی عرب سے ترسیلات زر کا حجم 524ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا،اسٹیٹ بینک

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jun 14th 2023, 7:49 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سعودی عرب میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں مئی کے دوران ماہانہ بنیادوں پر 7فیصد اضافہ

سعودی عرب میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں مئی کے دوران ماہانہ بنیادوں پر7فیصد کی نمو ریکارڈ کی گئی ہے۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمارکےمطابق مئی میں سعودی عرب سے ترسیلات زر کا حجم 524ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا جواپریل کے مقابلے میں 7فیصد زیادہ ہے۔

اپریل میں سعودی عرب میں کام کرنے والے پاکستانیوں نے 490ملین ڈالر کا زرمبادلہ ملک ارسال کیا تھا۔گزشتہ سال مئی کے مقابلے میں رواں سال مئی میں سعودی عرب سے ترسیلات زرمیں سالانہ بنیادوں پر4فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ۔ گزشتہ سال مئی میں سعودی عرب سے ترسیلات زر کا حجم 546ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا تھا جو رواں سال مئی میں 524 رہا۔

جاری مالی سال کے پہلے 11ماہ میں سعو دی عرب میں کام کرنے والے پاکستانیوں نے 5.92ارب ڈالر کا زرمبادلہ ملک ارسال کیا جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 16فیصد کم ہے۔ گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں سعودی عرب سے ترسیلات زر کا حجم 7.079ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا تھا

Advertisement
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • a day ago
پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

  • 2 hours ago
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

  • 5 hours ago
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

  • 6 hours ago
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • a day ago
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • 2 days ago
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • a day ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

  • 3 hours ago
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • a day ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • a day ago
مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

  • 5 hours ago
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 2 days ago
Advertisement