برطانوی نیشنل کرائم ایجنسی نےخفیہ معاہدے کی تمام اہم دستاویزات نیب تحقیقاتی ٹیم کے حوالے کر دیں
برطانوی نیشنل کرائم ایجنسی کے 190 ملین پائونڈ کے معاملے میں بڑی پیش رفت سامنے آگئی ۔

شائع شدہ 3 years ago پر Jun 14th 2023, 11:45 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
نجی ٹی وی کے مطابق وزارت خارجہ نے خفیہ ڈیڈ کی تمام اہم دستاویزات نیب تحقیقاتی ٹیم کے حوالے کردیں۔
نیب تحقیقاتی ٹیم نے وزارت خارجہ اور کابینہ ڈویژن سے برطانوی این سی اے اور بحریہ ٹاؤن کے درمیان معاہدے کے اصل دستاویزات طلب کررکھے تھے۔
وزارت خارجہ نے یہ دستاویزات برطانوی انٹرنیشل کرپشن یونٹ سے حاصل کیے۔
نیب تحقیقاتی ٹیم نے برطانوی این سی اے سیٹلمنٹ کی خفیہ ڈیڈ حاصل کرلی۔
اس این سی اے سیٹلمنٹ اور ملک ریاض فیملی کی خفیہ ڈیڈ 2019 میں گورنمنٹ ٓاف پاکستان نےدستخط کیے
خفیہ ڈیڈ پردستخط ایسٹ ریکوری یونٹ کے سربراہ شہزاد اکبراور انکی لیگل ٹیم رکن نے کیے۔
دستاویزات کے مطابق خفیہ ڈیڈ نومبر2019 میں لکھی گئی،معاہدہ کا حصہ تمام بینک اکائونٹس، جائیدادوں کی تفصیلات شامل ہے۔

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 2 days ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 2 days ago

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- a day ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 18 hours ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 18 hours ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 2 days ago

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 2 days ago

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- a day ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 3 days ago

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 3 days ago

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 21 hours ago

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





