انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کا غیر حتمی شیڈول پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو موصول ہوگیا، پی سی بی نے اس حوالے سے آئی سی سی سے وقت مانگ لیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم کی شمولیت سے متعلق پی سی بی، حکومت سے مشاورت کرے گا۔ اس حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ نے کل تک آئی سی سی سے وقت مانگ لیا ہے۔
نجی ٹی وی کا کہنا ہے کہ اس وقت قومی کرکٹ ٹیم کی مینجمنٹ شیڈول کا جائزہ لے رہی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کو اپنے ورلڈکپ کے میچز بھارتی شہر احمد آباد سمیت دیگر شہروں میں بھی کھیلنے پر تحفظات ہیں۔ پی سی بی اس حوالے سے متعلقہ وزارت سے بات چیت کرے گا۔
خیال رہے کہ بھارتی کرکٹ (بی سی سی آئی) کی جانب سے پاکستان کے ورلڈکپ کے میچز 5 مختلف وینیوز پر شیڈول کیے گئے ہیں۔ ان وینیوز میں احمد آباد، حیدر آباد، بنگلور، چنائی اور کولکتہ شامل ہیں۔
ورلڈکپ 2023 کے شیڈول کے مطابق پاک بھارت ٹاکرا احمد آباد میں 15 اکتوبر کو شیڈول کیا گیا ہے۔
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 17 hours ago

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 2 days ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 17 hours ago

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- a day ago

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 2 days ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 2 days ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 3 days ago

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 2 days ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 2 days ago

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- a day ago

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 3 days ago

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 20 hours ago







