فواد خان ہمیشہ میری پہلی پسند رہیں گے اور ان کی جگہ کوئی نہیں لے سکتا

شائع شدہ 3 years ago پر Jun 14th 2023, 10:24 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

بھارتی اداکارہ سونم باجوہ نے ایک بار پھر فواد خان کے لیے پسندیدگی کا اظہار کردیا۔
بھارتی ماڈل اور پنجابی فلموں کی اسٹار سونم باجوہ نے ایک ٹی وی انٹرویو میں اداکار فواد خان کے لیے ایک بار پھر پسندیدگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ فواد خان ہمیشہ میری پہلی پسند رہیں گے اور ان کی جگہ کوئی نہیں لے سکتا۔
اس سے قبل 2022 میں سونم کپورنے فواد خان کے بارے میں کہا تھا کہ اگر فواد خان شادی شدہ نہ ہوتے تو ان سے ضرور تعلقات بناتیں اورملاقاتیں کرتیں۔بھارتی اداکارہ نے سجل علی کی بھی تعریف کرتے ہوئے کہا تھا کہ سجل علی سے بہت کچھ سیکھا ہے وہ شاندار کام کرتی ہیں

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- ایک دن قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 3 دن قبل

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 15 منٹ قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 19 گھنٹے قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 19 گھنٹے قبل

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- ایک دن قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 2 دن قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 2 دن قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 2 دن قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 2 دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 2 دن قبل

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







