روس سے درآمد کی جانے والی خام تیل کی پہلی کھیپ مکمل طور پر پاکستان ریفائنری لمیٹڈ کو منتقل
کراچی: روس سے درآمد کی جانے والی خام تیل کی پہلی کھیپ مکمل طور پر پاکستان ریفائنری لمیٹڈ کو منتقل کردی گئی۔

شائع شدہ 3 years ago پر Jun 15th 2023, 4:22 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
خام تیل لانے والا بحری جہاز 11 جون کو کراچی بندرگاہ پہنچا جس سے خام تیل کی بندرگاہ پر واقع ریفائنری کے اسٹوریج ٹینکس میں منتقلی 12 جون کو شروع کی گئی۔
خام تیل کی منتقلی 40 گھنٹوں میں مکمل کی جانی تھی تاہم ریفائنری کی روسی خام تیل کو پہلے سے موجود سعودی اور مڈل ایسٹ کے خام تیل سے علیحدہ اسٹور کرنے کی حکمت عملی کی وجہ سے منتقلی سست روی کا شکار رہی۔
کے پی ٹی کے مطابق روسی خام تیل کی پی آر ایل ٹینک میں منتقلی کا عمل بدھ کی شب 8 بج کر 24 منٹ پر مکمل کیا گیا، 45 ہزار 142 میٹرک خام تیل کی ترسیل پی آر ایل کو کر دی گئی ہے، موسم سازگار ہوتے ہیں خام تیل لانے والا بحری جہاز کراچی کی بندرگاہ سے روانہ ہوجائے گا۔

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 2 دن قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 13 گھنٹے قبل

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 19 گھنٹے قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 2 دن قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 3 دن قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 2 دن قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 2 دن قبل

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 16 گھنٹے قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 2 دن قبل

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 17 گھنٹے قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 3 دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 13 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







