Advertisement
علاقائی

کراچی میئر کیلئے پیپلزپارٹی کے امیدوار مرتضیٰ وہاب کا ویڈیو پیغام جاری

ہار ہو یا جیت اسے قبول کیا جانا چاہیے، رہنما پیپلزپارٹی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jun 15th 2023, 4:48 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
کراچی میئر کیلئے پیپلزپارٹی کے امیدوار مرتضیٰ وہاب کا ویڈیو پیغام جاری

کراچی: پیپلزپارٹی کے رہنماء مرتضیٰ وہاب نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ ہم فتح کے قریب ہیں اور انشاء اللہ ہماری فتح ہوگی۔

گزشتہ روز پیپلزپارٹی کے اراکین کےلئے اشائیہ منعقد کیا گیا تھا تمام اراکین موجود تھے، پپیپلزپارٹی کی قیادت وہاں موجود تھی، ان سب کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے الیکشن میں اپنی سپورٹ اور حمایت کا اظہار کیا۔

جماعت اسلامی کے دوستوں سے کہنا چاہتا ہوں ہار ہو یا جیت اسے قبول کیا جانا چاہئیے۔ الیکشن کے پراسیس کو متنازع نہ بنائیں، بڑی مشکل سے کراچی شہر کا ماحول کو بہتر کیا گیا ہے۔

Advertisement
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • a day ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 7 hours ago
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • 2 days ago
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 7 hours ago
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • 11 hours ago
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • 13 hours ago
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • a day ago
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • 10 hours ago
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • a day ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • 2 days ago
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم