کووڈ 19ویکسین سرٹیفکیٹ کی شرط ختم ہونے سے متعلق تمام پالیسیاں فوری طور پر نافذ العمل ہیں،ترجمان سول ایوی ایشن

شائع شدہ 3 years ago پر Jun 15th 2023, 7:12 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاکستان آنے والے مسافروں کیلئے کورونا ویکسین سرٹیفکیٹ دکھانے کی شرط ختم کردی گئی ہے۔
ترجمان سول ایوی ایشن کے مطابق کووڈ 19ویکسین سرٹیفکیٹ کی شرط ختم ہونے سے متعلق تمام پالیسیاں فوری طور پر نافذ العمل ہیں۔ مسافروں کو منفی پی سی آر رپورٹ پیش کرنےکی ضرورت نہیں۔ پاکستان آنے والوں کی اسکریننگ کا عمل بھی ختم کر دیا گیا۔
یاد رہے کہ 2021 میں کو رونا وبا کے دوران پاکستان آنے والوں کیلئے کورونا ویکسین سرٹیفکیٹ دکھانے کی شرط عائد کی گئی تھی۔
یکم اگست 2021 کو اندرون ملک ہوائی سفر کیلئے بھی کورونا ویکسین سرٹیفکیٹ لازمی قرار دیا گیا تھا

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- ایک دن قبل

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 7 گھنٹے قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 2 دن قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 دن قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- ایک دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- ایک دن قبل

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 4 گھنٹے قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 دن قبل

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 3 گھنٹے قبل

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 2 دن قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- ایک دن قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





