اپریل 2022 کے دوران برآمدات کی مالیت 6.57 ارب روپے تھی جو اپریل 2023 کے دوران 12.7 ارب روپے تک بڑھ گئی ہے

شائع شدہ 3 years ago پر Jun 15th 2023, 7:19 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

گوشت اور اس کی مصنوعات کی برآمدات میں اپریل 2022 کے مقابلے میں اپریل 2023 کے دوران 94 فیصد نمایاں اضافہ ہوا ہے۔
ادارہ برائے شماریات پاکستان(پی بی ایس) کی رپورٹ کے مطابق اپریل 2022 کے دوران برآمدات کی مالیت 6.57 ارب روپے تھی تاہم اپریل 2023 کے دوران برآمدات کا حجم 12.7 ارب روپے تک بڑھ گیا ہے۔
اس طرح اپریل 2022 کے مقابلے میں اپریل 2023 کے دوران گوشت اور اس کی مصنوعات کی ملکی برآمدات میں 6.13 ارب روپے اور 94 فیصد کی نمایاں بڑھوتری ریکارڈ کی گئی ہے

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 6 hours ago

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- a day ago

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 2 days ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- a day ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 days ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 2 days ago

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- a day ago

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 days ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- a day ago

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 4 hours ago

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- a day ago

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 2 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






