250 ملین سے زیادہ کے ہرجانے کا تقاضا کیا گیا ہے،نیشنل میوزک پبلشرز ایسوسی ایشن


نیشنل میوزک پبلشرز ایسوسی ایشن(این ایم پی اے) نے ٹوئٹر ان کارپوریشن کے خلاف مقدمہ کر دیا جس پر الزام ہے کہ وہ بغیر اجازت کے اپنے پلیٹ فارم پر موسیقی کا استعمال کرکے گیت لکھنے والوں کے کاپی رائٹ کی خلاف ورزی کررہا ہے۔ ٹوئٹر واحد بڑا سوشل میڈیا پلیٹ فارم ہے جو مالکان کو موسیقی کے حقوق ادا نہیں کرتا ۔
امریکہ میں گیت لکھنے والوں کی سرکردہ تنظیم، این ایم پی اے، جس کی ممبر بعض بڑی میوزک کمپنیاں ہیں، اس عدالتی اعلامیہ کی تلاش میں ہے کہ ٹوئٹر نے تقریبا 1700 گانوں کے لئے کاپی رائٹ کی جان بوجھ کر خلاف ورزی کی ہے۔ یو ٹیوب، فیس بک، سنیپ چیٹ اور ٹک ٹوک سب معاہدے کے تحت میوزک انڈسٹری کو سالانہ اربوں ڈالر اجتماعی طور پر ادا کرتے ہیں۔
اس تنظیم نے سونی میوزک اور یونیورسل میوزک پبلشنگ گروپ سمیت 17 میوزک پبلشرز کی جانب سے نیش ول میں فیڈرل کورٹ میں شکایت درج کروائی۔ایسوسی ایشن نے کہا کہ مجموعی طور پر 250 ملین سے زیادہ کے ہرجانے کا تقاضا کیا گیا ہے۔
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 2 دن قبل

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 7 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 دن قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 گھنٹے قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 گھنٹے قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 3 دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 2 دن قبل

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 6 گھنٹے قبل

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 9 گھنٹے قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 2 دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 3 دن قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 3 گھنٹے قبل






