میٹیاس سکلموس دوسرے اور سپین کے سائیکل پیلو بلباؤ تیسرے نمبر پر رہے


برن: سپین کے سائیکل سوار جان آیوسو نے ٹور ڈی سوئس سائیکل ریس کا پانچواں مرحلہ جیت لیا۔ ٹورڈی سوئس سائیکل ریس میں یہ ان کی پہلی فتح ہے، ڈنمارک کے سائیکل سوار میٹیاس سکلموس دوسرے اور سپین کے سائیکل پیلو بلباؤ تیسرے نمبر پر رہے۔
ٹور ڈی سوئس سائیکلنگ ریس کے دلچسپ مقابلے سوئٹزرلینڈ میں جاری ہیں۔ ریس کا پانچواں مرحلہ فیش سے لا پنٹل 211 کلومیٹر کے فاصلے پر محیط تھا جس کو 20 سالہ ہسپانوی سائیکلسٹ جان آیوسونےعمدہ سائیکلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے مطلوبہ فاصلہ 5 گھنٹے ،23 منٹس اور 1 سیکنڈ میں طے کر کے پہلی پوزیشن حاصل کی۔
یہ ان کی ریس میں پہلی فتح ہے۔ ریس کے پانچویں مرحلے میں ڈنمارک کے سائیکل سوارمیٹیاس سکلموس دوسرے اور سپین کے سائیکل پیلو بلباؤتیسرے نمبر پر رہے،کولمبین سائیکل سوار ریگوبرٹو یوران چوتھے جبکہ فرانسیسی سائیکلسٹ رومین بارڈیٹ پانچویں نمبر پر رہے۔
ٹور ڈی سوئس سائیکل ریس 8 مرحلوں پر محیط ہے جس میں سائیکل سوار 1118.2 کلو میٹر کا سفر طے کریں گے۔ ٹور ڈی سوئس سائیکل ریس میں 22 ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کے لئے کوشاں ہیں۔

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 3 days ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 3 days ago

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 7 hours ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 days ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- an hour ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 2 days ago

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 6 hours ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 44 minutes ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 2 days ago

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 4 hours ago

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 22 minutes ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 2 days ago






