سابق گورنر پنجاب اور رہنما پیپلز پارٹی لطیف کھوسہ کے گھر پر نامعلوم افراد کی فائرنگ
آئی جی پنجاب عثمان انورنے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے سی سی پی او لاہور سے رپورٹ طلب کر لی


سابق گورنر پنجاب اور رہنما پیپلز پارٹی لطیف کھوسہ کے گھر پر نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی۔ سینئر وکیل اعتزاز احسن واقعہ کے بعد لطیف کھوسہ کے گھر پہنچ گئے اور تحقیقات کا مطالبہ بھی کیا۔
آئی جی پنجاب عثمان انورنے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے سی سی پی او لاہور سے رپورٹ طلب کر لی۔ آئی جی نے ہدایت کی کہ مکمل تحقیقات کے بعد ملزمان کو فوری گرفتار کیا جائے۔
لطیف کھوسہ کے مطابق نامعلوم افراد ان کے گھر پر فائرنگ کرکے فرار ہوگئے جس سے ان کا ڈرائیور جاوید مزمل ٹانگ پر گولی لگنے سے زخمی ہوا ہے۔ ملزمان نے پستول پاور کلاشنکوف سے گیٹ پر 7 فائر کئے
پی پی رہنما کا کہنا ہے کہ گیٹ اور گاڑی پرفائرنگ کے نشانات موجود ہیں، پولیس نے گولیوں کے خول اپنے قبضےمیں لے لیے ہیں۔اس طرح کے حربو سے ہمیں دیائا نہیں جا سکتا۔
فائرنگ کی اطلاع ملنے پر پولیس کی بھاری نفری موقع پر موجود ہے اور واقعے کی تفتیش کا عمل جاری ہے

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 3 days ago

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 2 hours ago

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 5 hours ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 3 days ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 2 days ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 days ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 3 days ago

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 4 hours ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 3 days ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 2 days ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 2 days ago




