Advertisement
علاقائی

لاہور: کلمہ چوک انڈر پاس حادثے میں دو افراد جاں بحق

کلمہ چوک انڈر پاس کے ستون سے موٹر سائیکل پر سوار تین افراد ٹکرا گئے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jun 16th 2023, 5:35 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
لاہور: کلمہ چوک انڈر پاس حادثے میں دو افراد جاں بحق

لاہور: کلمہ چوک انڈر پاس کے قریب خوفناک ٹریفک حادثے میں 2 افراد جاں بحق جب کہ ایک زخمی ہوگیا۔

پولیس کے مطابق موٹر سائیکل پر سوار تین افراد کلمہ چوک انڈر پاس کے ستون سے ٹکرا گئے۔ جس کے نتیجے میں دو افراد موقع پر ہی جاں بحق جبکہ ایک شدید زخمی ہو گیا۔

اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔

ریسکیو ٹیم نے جاں بحق افراد کی لاشوں کو مردہ خانے منتقل کر دیا جب کہ زخمی شخص کو فوری طبی امداد کے لیے جناح اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے پولیس کی جانب سے تفتیش جاری ہے۔

Advertisement
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • 3 دن قبل
لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

  • 3 گھنٹے قبل
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • 3 دن قبل
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • 2 دن قبل
نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

  • 4 گھنٹے قبل
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • 3 دن قبل
دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

  • 2 دن قبل
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

  • 6 گھنٹے قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی