Advertisement
پاکستان

سابق وزیر اعظم کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان لاپتہ

اعظم خان گزشتہ شام کو گھر سے نکلے ،واپس نہیں آئے،اہل خانہ

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jun 16th 2023, 10:09 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سابق وزیر اعظم کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان لاپتہ

سابق وزیراعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی  کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان لاپتہ ہو گئے ہیں، اور ان کے اہلخانہ کی جانب سے تھانہ کوہسار میں درخواست بھی دے دی گئی ہے۔

درخواست اعظم خان کے بھتیجے کی طرف سے دی گئی ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ اعظم خان کل شام کو گھر سے نکلنے کے بعد واپس نہیں آئے، اور ان کا موبائل نمبر بھی بند ہے۔

دوسری جانب پولیس حکام کا کہنا ہے کہ اعظم خان کے لاپتہ ہونے کے حوالے سے تفتیش جاری ہے، ابھی مقدمے کا فیصلہ نہیں ہوا، اس کا فیصلہ بعد میں ہوگا

Advertisement
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • 2 دن قبل
دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

  • 11 گھنٹے قبل
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • 14 گھنٹے قبل
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا

  • 2 دن قبل
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • ایک دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • 10 گھنٹے قبل
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • 2 دن قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • ایک دن قبل
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 8 گھنٹے قبل
Advertisement