Advertisement
پاکستان

حکومت نے بجلی صارفین کے ریلیف کیلئے171ارب مختص کئے :خرم دستگیر

حکومت عوام کو بلاتعطل بجلی کی فراہمی کے لئے نئے بجلی گھر قائم کرنے پر کام کر رہی ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jun 17th 2023, 4:22 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
حکومت نے بجلی صارفین کے ریلیف کیلئے171ارب مختص کئے :خرم دستگیر

اسلام آباد: توانائی کے وزیر انجینئر خرم دستگیرنے کہا ہے کہ حکومت نے ملک بھر میں بجلی کے صارفین کو ریلیف فراہم کرنے کے لئے سبسڈیز کی مد میں ایک سواکہتر ارب روپے مختص کئے ہیں۔

ایک نجی نیوزچینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت کم قیمت پر بجلی کی پیداوار بڑھانے اور عوام کو بلاتعطل بجلی کی فراہمی کے لئے نئے بجلی گھر قائم کرنے پر کام کر رہی ہے۔

۔وفاقی وزیرنے کہاکہ رواں برس قومی گرڈ میں پانچ ہزارمیگاواٹ کے قریب مزید بجلی شامل کی گئی ہے۔انہوں نے کہاکہ حکومت نے اپنے دورمیں بجلی کی قیمتوں میں اضافہ نہیں کیا اوربجلی کی قلت میں بھی بہت زیادہ کمی کی ہے۔

خرم دستگیرنے کہاکہ اگرچہ اس وقت ملک میں بجلی کی کمی نہیں لیکن تقسیم کار کمپنیاں مختلف علاقوں میں لائن لاسزکی درجہ بندی کے حساب سے محدود اوقات کے لئے لوڈشیڈنگ جاری رکھیں گی۔
 
Advertisement
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا

  • ایک دن قبل
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • ایک دن قبل
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • ایک دن قبل
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • ایک دن قبل
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 2 دن قبل
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 3 گھنٹے قبل
دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

  • 6 گھنٹے قبل
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • 9 گھنٹے قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 دن قبل
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • ایک دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • 5 گھنٹے قبل
Advertisement