Advertisement

بنگلہ دیش اور افغانستان کے درمیان پہلا ون ڈے کرکٹ میچ 5 جولائی کو کھیلا جائے گا

سیریز کے بقیہ میچز بالترتیب 8 اور 11 جولائی کو کھیلے جائیں گے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jun 19th 2023, 4:39 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
بنگلہ دیش اور افغانستان کے درمیان پہلا ون ڈے کرکٹ میچ 5 جولائی کو کھیلا جائے گا

ڈھاکہ: بنگلہ دیش اور افغانستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 5 جولائی کو کھیلا جائے گا۔ واحد ٹیسٹ میچ میں میزبان بنگلہ دیشی ٹیم نے مہمان افغان ٹیم کو 546 رنز سے شکست دی تھی۔

افغانستان کی ٹیم ان دنوں بنگلہ دیش کے دورہ پر ہے جہاں وہ واحد ٹیسٹ میچ کے علاوہ میزبان ٹیم کے خلاف 3 ون ڈے اور 2 ٹی ٹونٹی میچز بھی کھیلے گی۔

واحد ٹیسٹ میچ کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے میچز کی سیریز کا آغاز 5 جولائی کو ہوگا، سیریز کے بقیہ میچز بالترتیب 8 اور 11 جولائی کو کھیلے جائیں گے۔

ون ڈے سیریز کے تینوں میچز ظہور احمد چوہدری سٹیڈیم، چٹوگرام میں کھیلے جائیں گے، اس کے بعد 2 ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کے میچز بالترتیب 14اور 16جولائی کو کھیلے جائیں گے۔ ٹی ٹونٹی سیریز کے دونوں میچز سلہٹ ڈسٹرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔

Advertisement
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 2 دن قبل
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 3 دن قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 5 دن قبل
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 3 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • 2 دن قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 5 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 3 دن قبل
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 5 دن قبل
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 2 دن قبل
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف