رواں برس مئی میں برآمدات 22.7فیصد اضافے کے ساتھ 1.37 ارب روپے تک پہنچ گئیں

شائع شدہ 3 years ago پر Jun 19th 2023, 6:57 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کٹلری کی برآمدات میں ایک سال کے دوران 22.7 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
ادارہ برائے شماریات پاکستان(پی بی ایس)کے اعدادوشمارکے مطابق کٹلری کی برآمدات میں گزشتہ سال مئی کے مقابلے میں رواں سال مئی کے دوران 22.7فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
گزشتہ سال مئی کے دوران 1.12ارب روپے کی کٹلری برآمد کی گئی جبکہ رواں برس مئی میں برآمدات 22.7فیصد اضافے کے ساتھ 1.37 ارب روپے تک پہنچ گئیں۔

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 4 days ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 days ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 days ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- a day ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 3 days ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 days ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- a day ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- a day ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 2 days ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 4 days ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






