Advertisement
پاکستان

3 سیورمین سیوریج لائنوں کی صفائی کے دوران گٹر میں گرکر جاں بحق

لیاقت پور کے علاقے فیروزہ میں 3 سیورمین سیوریج لائنوں کی صفائی کے دوران گٹر میں گرکر جاں بحق ہوگئے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jun 20th 2023, 11:06 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
3 سیورمین سیوریج لائنوں کی صفائی کے دوران گٹر میں گرکر جاں بحق

ریسکیو حکام کے مطابق ائنوں میں زہریلی گیس کے باعث تینوں سیورمین جان کی بازی ہار گئے، جاں بحق ہونے والوں میں عرفان، ظفر اور اظہر شامل ہیں، امدادی اہلکاروں نے لاشوں کو نکال لیا۔

خیال رہے کہ رواں سال مارچ میں بونیر کے تحصیل خدوخیل میں بھی کھلے گٹر میں گرکر 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق افراد ایک دوسرے کو بچانے کی کوشش میں جان سے گئے تھے۔

تفصیلات کے مطابق 16 سالہ لڑکا صفائی کے دوران بے ہوش ہوکر نیچے گٹر میں جا گھرا جس کو بچانے کیلئے اس کے بھائی حامد نے چھلانگ لگائی لیکن بد قسمتی سے وہ بھی ڈوب گیا۔ ھر والوں کے چیخ و پکار سن کر دو افراد جنگریز خان اور ریسان بچو کو بچانے کےلیے گٹر میں کھود گٸے لیکن وہ بھی ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔

Advertisement
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 2 گھنٹے قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

  • 3 دن قبل
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 4 گھنٹے قبل
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

  • 3 دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 2 دن قبل
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • 3 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 2 دن قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط