پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے معاملات چلانے کیلئے بنائی گئی عبوری مینجمنٹ کمیٹی کو تحلیل کردیا گیا ۔

شائع شدہ 3 years ago پر Jun 21st 2023, 1:00 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزارت بین الصوبائی رابطہ (آئی پی سی) نے پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے تحلیل کیے جانے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔
نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ توسیعی مدت ختم ہونے کے بعد پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی تحلیل ہوچکی ہے۔اس میں یہ بھی کہا گیا کہ پی سی بی کے امور بورڈ کے پیٹرن ان چیف کے مقرر کردہ الیکشن کمشنر کو تفویض کیے جاتے ہیں۔
خیال رہے کہ وزیر اعظم نے احمد شہزاد فاروق رانا کو الیکشن کمشنر مقرر کیا تھا۔

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 2 دن قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 2 گھنٹے قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 3 دن قبل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 25 منٹ قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 2 دن قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 2 دن قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 2 دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





