Advertisement
پاکستان

سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ نے سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

سابق چیف جسٹس آف پاکستان جواد ایس خواجہ نے عام شہریوں کے ملٹری کورٹس میں ٹرائل کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست جمع کروادی ہے ۔ 

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jun 21st 2023, 1:59 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ نے سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

نجی ٹی وی کے مطابق سابق چیف جسٹس نے عام شہریوں کے ملٹری کورٹس میں ٹرائل کے خلاف درخواست وکیل عزیر چغتائی کے توسط سے دائر کی۔

اس درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ عدالتوں کی موجودگی میں ملٹری کورٹس کے ذریعے سویلینز کا ٹرائل غیر آئینی ہے،عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ ملٹری کورٹس میں عام شہریوں کے ٹرائل کو غیر قانونی قرار دیا جائے۔

درخواست میں وزارت قانون اور وزارت دفاع کے علاوہ پنجاب، خیبرپختونخوا، سندھ اور بلوچستان کی صوبائی حکومتوں کو بھی فریق بنایا گیا ہے۔

Advertisement
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

  • 3 دن قبل
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 4 دن قبل
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 2 دن قبل
وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی