سیکنڈ سیڈ جیلینا اوسٹاپنکوبرمنگھم کلاسک اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کا فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے دوسرے رائونڈ میں پہنچ گئی
26 سالہ جیلینا اوسٹاپنکو نے ویمنز سنگلز کے ابتدائی رائونڈ میں جمہوریہ چیک کی حریف کھلاڑی لنڈا نوسکووا کو شکست دی


برمنگھم: لٹویا کی ٹینس سٹار اور ایونٹ کی سیکنڈ سیڈ جیلینا اوسٹاپنکو ڈبلیو ٹی اے برمنگھم کلاسک اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں خواتین کے سنگلز مقابلوں کا فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے دوسرے رائونڈ میں پہنچ گئیں۔
26 سالہ جیلینا اوسٹاپنکو نے ویمنز سنگلز کے ابتدائی رائونڈ میں جمہوریہ چیک کی حریف کھلاڑی لنڈا نوسکووا کو شکست دی۔
ڈبلیو ٹی اے ایونٹ کے دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ انگلینڈ کے شہر برمنگھم میں جاری ہے جس میں شائقین ٹینس کو کانٹے دار مقابلے دیکھنے کو ملیں گے۔ ٹورنامنٹ کے ویمن سنگلز مقابلوں کے ابتدائی میچ میں لٹویا کی ٹینس سٹار جیلینا اوسٹاپنکونے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے جمہوریہ چیک کی حریف کھلاڑی لنڈا نوسکووا کو 2-6، 7-5 اور 1-6 سے شکست دے کر نہ صرف ایونٹ کا فاتحانہ آغاز کیا بلکہ دوسرے رائونڈ تک رسائی حاصل کی۔
ٹورنامنٹ کے دوسرے رائونڈ میں لٹویا کی ٹینس سٹار اور ایونٹ کی سیکنڈ سیڈ جیلینا اوسٹاپنکو کا مقابلہ امریکی شہرہ آفاق ٹینس سٹار وینس ولیمز سے ہوگا۔
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- a day ago

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 2 days ago

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 3 days ago

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 3 days ago

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 2 days ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 2 days ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 2 days ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 2 days ago

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 3 days ago

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 days ago

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 2 days ago




