Advertisement
پاکستان

وزیر مملکت برائے امور خارجہ حنا ربانی کھر سے جرمنی کے سفیر الفریڈ گراناس کی ملاقات

پاکستانی طلبہ کو درپیش ویزا مسائل کے جلد حل کی ضرورت پر زور دیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jun 21st 2023, 3:59 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیر مملکت برائے امور خارجہ حنا ربانی کھر سے جرمنی کے سفیر الفریڈ گراناس کی ملاقات

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے امور خارجہ حنا ربانی کھر سے جرمنی کے سفیر الفریڈ گراناس نے یہاں ملاقات کی جس دوران مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون بارے تبادلہ خیال کیا گیا۔

بدھ کو دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں تجارت، سرمایہ کاری، تعلیم، پیشہ وارانہ تربیت، مائیگریشن اور موبئیلٹی میں دو طرفہ تعاون بارے تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر مملکت نے اس موقع پر پاکستانی طلبہ کو درپیش ویزا مسائل کے جلد حل کی ضرورت پر زور دیا۔

Advertisement
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 3 دن قبل
وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • 2 دن قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • ایک دن قبل
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 2 دن قبل
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا