وزیر خزانہ نے امریکی سفیر کو آئی ایم ایف سے بات چیت کی پیش رفت سے آگاہ کیا


وزیرخزانہ اسحاق ڈار سے پاکستان میں امریکہ کے سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات کی، جس میں ملکی معاشی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔
ملاقات کے دوران معیشت اور آئی ایم ایف پروگرام سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر خزانہ نے امریکی سفیر کو آئی ایم ایف سے بات چیت کی پیش رفت سے آگاہ کیا۔ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت آئی ایم ایف پروگرام کی تکمیل کیلئے پُرعزم ہے، اسحاق ڈار نے حکومت کی معاشی ترجیحات اور بجٹ اقدامات سے بھی آگاہ کیا۔
وزیر خزانہ نے امریکی سفیر کو معاشی اصلاحات سے آگاہ کرتے ہوئے آئی ایم ایف سے ڈیڈ لاک ختم کروانے میں کردارادا کرنے کی درخواست کردی۔ جس پر امریکی سفیر نے وزیرخزانہ کو آئی ایم ایف سے معاہدہ کیلئے تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ امریکی سفیر نے اقتصادی تعلقات اور سرمایہ کاری کے فروغ میں تعاون کا یقین دلایا۔
خیال رہے کہ گذشتہ روز وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی برطانیہ کے وزیرمملکت برائے خارجہ سے ورچوئل میٹنگ ٓہوئی تھی ، جس میں اسحاق ڈار نے اینڈریو مچل کو9 ویں جائزے متعلق آئی ایم ایف مذاکرات پرپیشرفت سے آگاہ کیا تھا
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 2 دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 2 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 19 گھنٹے قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 19 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 3 دن قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 20 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 15 گھنٹے قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 18 گھنٹے قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- ایک دن قبل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 2 دن قبل

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 2 دن قبل

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 دن قبل








