وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے کراچی کے بجلی صارفین پر ایک روپے 52 پیسے فی یونٹ سرچارج لگانے کی منظوری دے دی۔

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں اقتصادی رابطہ کمیٹی نے کراچی کے بجلی صارفین پر سرچارج لگانے کی منظوری دی۔
اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ کراچی کے بجلی صارفین سے 12 ماہ میں سرچارج کی مد میں ایک روپے 52 پیسے فی یونٹ وصولی کی جائے گی۔
ای سی سی نے لکڑی کی درآمد کے لیے مروجہ شرائط منسوخ کرنے کی منظوری دیتے ہوئے وزارت قومی غذائی تحفظ کو سفارشات پیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔
اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں نظر ثانی شدہ سرکلر ڈیٹ مینجمنٹ پلان پر بھی غور کیا گیا، کمیٹی نے سرکاری بجلی گھروں کو 20 ارب روپے استعمال کرنے کی اجازت دے دینے کے علاوہ آزاد کشمیر کے واجبات کی مد میں 56 ارب روپے جاری کرنے کی بھی منظوری دی۔
اجلاس میں حکومتی اداروں کو فارما سیوٹیکل کا خام مال درآمد کرنے کی منظوری دی گئی ہے اور مختلف وزارتوں اور محکموں کی ضمنی گرانٹس دینے کی بھی منظوری دی گئی ہے۔

گال ٹیسٹ میں بڑا حادثہ، سری لنکن اسٹار خطرناک انجری کے بعد اسپتال منتقل
- 19 گھنٹے قبل
پی ایس ڈی ایف کا سر سید ڈیف ایسوسی ایشن سے معاہدہ، سماعت سے محروم افراد کیلئے ہنرمندی و روزگار کے مواقع بڑھانے کا عزم
- 4 دن قبل
ہیلی کاپٹرحادثے کا شکار، ہلاکتیں
- ایک دن قبل

ایک ہی دن دو نابالغ لڑکیاں لاپتا، علاقے میں خوف کی فضا
- 19 گھنٹے قبل

عوام پر بجلی بم گرانے کی تیاری،کتنی مہنگی ہونے کا امکان؟
- ایک دن قبل

ہم اپنے سپر اسٹار کو عزت نہیں دیتے، اظہر محمود کا بابر اعظم پر بڑا بیان
- 19 گھنٹے قبل

بیوی کو لینے سسرال پہنچا، چند لمحوں بعد 5 لاشیں ملیں
- 19 گھنٹے قبل
سپریم کورٹ نےعمران خان کو شفا اسپتال منتقل کرنے کا حکم دے دیا
- ایک دن قبل

نصرت فتح علی خان کی آخری آرام گاہ پر ایسا کیا ہوا؟ نئی ویڈیو نے نئی بحث چھیڑ دی
- ایک دن قبل

اداکارہ میرا مشکل میں؟ سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی
- ایک دن قبل

غازی آباد تھانے میں لڑکی سے مبینہ زیادتی کیس میں اہم پیش رفت، بھکاری بھی نہ چھوڑا
- 4 دن قبل
نوجوانوں کو ایکسپورٹ انڈسٹری سے جوڑنے کا عملی قدم
- 3 دن قبل







