ایران کے نائب وزیر داخلہ سید ماجد میراحمدی پاک ایران خصوصی سلامتی کمیٹی اجلاس میں شرکت کریں گے
نائب وزیر داخلہ سید ماجد میراحمدی کی سربراہی میں ایران کا ایک اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا ہے،ایرانی سفارتخانہ

شائع شدہ 3 years ago پر Jun 22nd 2023, 7:47 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ایران کے نائب وزیر داخلہ سید ماجد میراحمدی 10 ویں پاکستان ایران خصوصی سلامتی کمیٹی اجلاس میں شرکت کریں گے۔
ایرانی سفارت خانے سے جاری بیان کے مطابق ایران کے نائب وزیر داخلہ سید ماجد میراحمدی کی سربراہی میں ایران کا ایک اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا ہے۔
بیان کے مطابق دسویں سپیشل سکیورٹی کمیٹی کا انعقاد دونوں برادر ممالک کے حکام کے مشترکہ مفادات کے حصول کے ساتھ ساتھ مشترکہ خطرات اور چیلنجز بشمول دہشت گردی اور مشترکہ سرحدوں میں سکیورٹی کے مسائل سے نمٹنے کے لیے دوطرفہ تعاون کو فروغ دینے کے عملی عزم کی نشاندہی کرتا ہے

ہم اپنے سپر اسٹار کو عزت نہیں دیتے، اظہر محمود کا بابر اعظم پر بڑا بیان
- 2 گھنٹے قبل

عوام پر بجلی بم گرانے کی تیاری،کتنی مہنگی ہونے کا امکان؟
- 5 گھنٹے قبل

ایک ہی دن دو نابالغ لڑکیاں لاپتا، علاقے میں خوف کی فضا
- 2 گھنٹے قبل
نوجوانوں کو ایکسپورٹ انڈسٹری سے جوڑنے کا عملی قدم
- 2 دن قبل

اداکارہ میرا مشکل میں؟ سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی
- 5 گھنٹے قبل

نصرت فتح علی خان کی آخری آرام گاہ پر ایسا کیا ہوا؟ نئی ویڈیو نے نئی بحث چھیڑ دی
- 5 گھنٹے قبل
ہیلی کاپٹرحادثے کا شکار، ہلاکتیں
- 5 گھنٹے قبل

غازی آباد تھانے میں لڑکی سے مبینہ زیادتی کیس میں اہم پیش رفت، بھکاری بھی نہ چھوڑا
- 3 دن قبل
پی ایس ڈی ایف کا سر سید ڈیف ایسوسی ایشن سے معاہدہ، سماعت سے محروم افراد کیلئے ہنرمندی و روزگار کے مواقع بڑھانے کا عزم
- 3 دن قبل
سپریم کورٹ نےعمران خان کو شفا اسپتال منتقل کرنے کا حکم دے دیا
- 8 گھنٹے قبل

بیوی کو لینے سسرال پہنچا، چند لمحوں بعد 5 لاشیں ملیں
- 2 گھنٹے قبل

گال ٹیسٹ میں بڑا حادثہ، سری لنکن اسٹار خطرناک انجری کے بعد اسپتال منتقل
- 2 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


