Advertisement

پہلے ٹیسٹ میچ میں شکست کے باوجود ان کی ٹیم حوصلے پست نہیں ہوئے،جو روٹ

دوسرے ٹیسٹ میں کامیابی حاصل کر کے سیریز 1-1 سے برابر کریں گے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jun 22nd 2023, 8:16 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پہلے ٹیسٹ میچ میں شکست کے باوجود ان کی ٹیم حوصلے پست نہیں ہوئے،جو روٹ

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کےمایہ ناز مڈل آرڈر بلے باز جو روٹ نے کہا ہے کہ مہمان کینگروز کے ہاتھوں پہلے ٹیسٹ میچ میں شکست کے باوجود ان کی ٹیم حوصلے پست نہیں ہوئے دوسرے ٹیسٹ میں کامیابی حاصل کر کے سیریز 1-1 سے برابر کریں گے ۔

انہوں نے کہا کہ آسٹریلین ٹیم کے خلاف ایشز سیریز کے دوسرے میچ کے لئے ان کی ٹیم نے بھرپور تیاری کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بلاشبہ مہمان آسٹریلوی ٹیم کو شکست دینا آسان نہیں ہے لیکن ناممکن بھی نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان کی ٹیم میں ایسے کھلاڑی موجود ہیں جو کسی بھی وقت میچ کا پانسہ پلٹنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ وہ کینگروز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کریں گے۔ 32 سالہ جو روٹ نے کہا کہ وہ کینگروز کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں اپنی کارکردگی سے مطمئن ہیں۔انہوں نے کہا کہ وہ مکمل طور پر فٹ اور فارم میں ہیں اور مہمان ٹیم کے خلاف پانچ میچوں کی ایشز سیریز کے دوسرے میچ میں شرکت کے لئے بے تاب ہیں۔

مایہ ناز مڈل آرڈر بلے باز نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ ان کی ٹیم متحد ہے اور آسٹریلین ٹیم کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں پوری قوت کے ساتھ میدان میں اترے گی اور میچ جیت کر سیریز میں جاندار کم بیک کرے گی۔

انہوں نے اپنی ٹیم کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ کینگروز کے خلاف سیریز برابر کرنے کے لئے تینوں شعبوں میں سو فیصد کارکردگی کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔واضح رہے کہ انگلینڈ اور آسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ 28 جون سے لارڈز ، لندن میں شروع ہوگ

Advertisement
پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

  • 2 دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • 14 گھنٹے قبل
بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

  • 3 دن قبل
ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

  • 2 دن قبل
اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

  • 2 دن قبل
وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

  • 21 گھنٹے قبل
مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

  • 2 دن قبل
نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

  • 2 دن قبل
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • 19 گھنٹے قبل
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

  • 20 گھنٹے قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

  • 21 گھنٹے قبل
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 2 دن قبل
Advertisement