پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان کو رہائی کے بعد چھٹی بار گرفتار کر لیا
اینٹی کرپشن کے علی محمد خان کو مردان جیل کے باہر سے گرفتار کیا

شائع شدہ 3 years ago پر Jun 27th 2023, 11:56 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اینٹی کرپشن مردان نے تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان کو رہائی کے بعد مردان جیل کے باہر سے چھٹی بار گرفتار کر لیا ہے۔
علی محمد خان کو اختیارات کے ناجائز استعمال پر گرفتار کیا گیا، ان پر مردان میں مختلف یونین کونسلز میں ترقیاتی کاموں میں اختیارات کے ناجائز استعمال کا الزام ہے، علی محمد خان کی غیر قانونی بھرتیوں کے الزام میں آج عدالت نے ضمانت منظور کی تھی۔
اینٹی کرپشن کی جانب سے اشتیاق اڑمر، تیمور جھگڑا، کامران بنگش، فضل الہٰی، اسد قیصر اور ارباب جہانداد کے خلاف بھی کارروائی کرنے کا عندیہ دیا گیا ہے اس حوالے سے چھاپوں اور گرفتاریوں کیلئے خصوصی ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں
واضع رہے کہ آج صبح اینٹی کرپشن عدالت نے علی محمد خان کی رہائی کا حکم دیتے ہوئے انہیں 80 ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانےکا حکم دیا۔
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- a day ago

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 11 hours ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- 10 hours ago

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- 8 hours ago

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 11 hours ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 2 days ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- a day ago

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 2 days ago

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- a day ago

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 12 hours ago

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- a day ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 6 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






