شہروں میں اربن فلڈنگ اور سیلابی صورتحال پیدا ہونے کا امکان ہے

شائع شدہ 3 years ago پر Jul 3rd 2023, 2:07 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور: محکمہ موسمیات کے مطابق ملک میں آج سے 8 جولائی تک مون سون بارشوں کا آغاز ہوگا۔
محکمہ موسمیات کی پیشگوئی ہے کہ بارشوں سے متعدد شہروں میں اربن فلڈنگ اور سیلابی صورتحال پیدا ہونے کا امکان ہے، تمام متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کردی گئی ہے۔
کشمیر اور گلگت بلتستان کے پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ہے، اس موسم میں سیاحوں کی بڑی تعداد ان علاقوں کا رخ کرتی ہے جس کے پیش نظر سیاحوں کو مہتات رہنے کی ہدایت کی ہے۔
آندھی گرج چمک کیساتھ بارش سے کمزور انفراسٹکچر کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 2 days ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 7 hours ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- a day ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 12 hours ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 12 hours ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 2 days ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 12 hours ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 8 hours ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 11 hours ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- a day ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 2 days ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 11 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







