مزید برآں عدالت نےپولیس کو مقدمے کا چالان داخل کرانے کا حکم بھی دے دیا۔

شائع شدہ 3 years ago پر Jul 3rd 2023, 8:19 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 9 مئی کو جناح ہاؤس میں جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کے کیس میں گرفتارخدیجہ شاہ کےجوڈیشل ریمانڈمیں 14دن کی توسیع کردی۔
جوڈیشل ریمانڈ ختم ہونے پرخدیجہ شاہ کوعدالت میں پیش کیاگیا جہاں خدیجہ شاہ کے کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت کی جج عبہرگل خان نےکی۔
دلائل سننے کے مطابق عدالت نے خدیجہ شاہ کے جوڈیشل ریمانڈمیں 14دن کی توسیع کرتے ہوئے انہیں17جولائی کوپیش کرنےکاحکم دے دیا۔
مزید برآں عدالت نےپولیس کو مقدمے کا چالان داخل کرانے کا حکم بھی دے دیا۔
بہاولپور: یومِ دفاع و شہداء کی موقع پر پروقار تقریب منعقد کی گئی
- 2 دن قبل
ملتان میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب کا انعقاد
- 2 دن قبل
پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی
- 2 دن قبل
امیشا پٹیل کا ہاردک پانڈیا سے مبینہ تعلقات کی افواہوں پر سخت ردِعمل
- 16 گھنٹے قبل
لالی وڈ لیجنڈ شان شاہد رات گئے تماثیل تھیٹر پہنچ گئے
- 10 گھنٹے قبل

حماد اظہر کی گرفتاری سیاسی انتقام اور ریاستی جبر کا تسلسل ہے، میاں شاہد حسین
- 10 گھنٹے قبل

سائرہ پیٹر ستارۂ امتیاز کے لیے منتخب، لاہور میں شاندار خراجِ تحسین
- 13 گھنٹے قبل
گوجرانوالہ میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب
- 2 دن قبل

ملک میں آ ج یوم فضائیہ منایا جارہا ہے
- 13 گھنٹے قبل

پی ایس ڈی ایف اور نوپڈپ کا خصوصی افراد کیلئے ہنرمندی کی تربیت کا معاہدہ
- 10 گھنٹے قبل
نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی
- 2 دن قبل
ایتھنز: ائیرشو کے دوران جنگی طیارہ گرکر تباہ
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



