کپتان لورا ڈیلانی 34، ایمیئر رچرڈسن 22 اور گیبی لیوئس نے 17 رنز بنائے

شائع شدہ 3 years ago پر Jul 5th 2023, 7:28 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

سینٹ لوشیا: ویسٹ انڈیز ویمن نے آئرلینڈ کی خواتین ٹیم کو پہلے ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ میں 2 وکٹوں سے ہرا کر تین میچوں کی سیریزمیں 0-1 کی برتری حاصل کرلی۔
آئرلینڈ ویمن نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 112 رنز بنائے۔ کپتان لورا ڈیلانی 34، ایمیئر رچرڈسن 22 اور گیبی لیوئس نے 17 رنز بنائے۔
ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم کی کپتان ہیلی میتھیوز نے تین جبکہ چیری این فریزر نے دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا ۔جواب میں ویسٹ انڈیز نے مطلوبہ ہدف آخری اوورز کی تیسری بال پر 8 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔
کپتان ہیلی میتھیوز نے 37اور ایفی فلیچر نے 19 رنز سکور کئے ۔ ویسٹ انڈین ویمن ٹیم کی کپتان ہیلی میتھیوز کو آل رائونڈ کارکردگی پر پلیئر آف دی میچ قرار دیا گیا۔

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- a day ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 days ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- a day ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 21 hours ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- a day ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 days ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 days ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 days ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 days ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






