Advertisement

سیکرٹری جنرل اوپیک اکتوبر میں روس کا دورہ کریں گے

ماسکو میں 3روزہ رشیئن انرجی ویک 11 اکتوبر سے شروع ہو گا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jul 6th 2023, 4:01 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سیکرٹری جنرل اوپیک اکتوبر میں روس کا دورہ کریں گے

ویانا: پٹرول برآمد کرنے والے ممالک کی عالمی تنظیم اوپیک کے سیکرٹری جنرل ھيثم الغيص اکتوبر میں پہلی بار روس کا دورہ کریں گے۔

روسی خبر رساں ادارے کے مطابق اوپیک کے سیکرٹری جنرل کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ وہ دارالحکومت ماسکو میں ہونے والے بین الاقوامی فورم رشیئن انرجی ویک میں شرکت کے لیے روس کا دورہ کریں گے۔

واضح رہے کہ ماسکو میں 3روزہ رشیئن انرجی ویک 11 اکتوبر سے شروع ہو گا جس میں 70 ایوینٹس منعقد ہوں گے اور 270سے زائد مقررین شرکت کریں گے۔

Advertisement
لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

  • 15 hours ago
پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

  • 18 hours ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • 3 days ago
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 2 days ago
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • 4 days ago
نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

  • 17 hours ago
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • 3 days ago
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • 11 hours ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

  • 12 hours ago
دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

  • 3 days ago
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 4 days ago
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار